Breaking news 4-1-2022


ساہیوال3 مختلف جوئے کے اڈوں پر چھاپہ مار کر 4 ملزمان کو  پابند سلاسل کر کے مقدمہ درج کر لیا
بہاول پور 
خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثہ , متعدد افراد زخمی 
بسوں کے أپس میں ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا 
پولیس کی بھاری نفری ، ریسکیو ادارے موقع پر موجود 
زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری 
ڈی ایس پی خیر پور ، ایس ایچ او خیر پور پولیس نفری کے ھمراہ موجود

 

No comments:

Post a Comment