Breaking news 4-1-2022


ساہیوال3 مختلف جوئے کے اڈوں پر چھاپہ مار کر 4 ملزمان کو  پابند سلاسل کر کے مقدمہ درج کر لیا
بہاول پور 
خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثہ , متعدد افراد زخمی 
بسوں کے أپس میں ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا 
پولیس کی بھاری نفری ، ریسکیو ادارے موقع پر موجود 
زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری 
ڈی ایس پی خیر پور ، ایس ایچ او خیر پور پولیس نفری کے ھمراہ موجود

 

Top newses of 2021 -2022





شادی والا کر ماتم کندہ بن گیا 

 تھانہ گوجرہ کا ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 8 ملزم گرفتار

Breaking news,03-01-2022


سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی اور وفاقی آبی وسائل چودھری مونس الٰہی کی وزیراعلیٰ آفس آمدوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  سے سپیکر ملاقتا-

پھالیہ بار ایسوسی ایشن کی پہلی فش پارٹی ۔ پھالیہ بار کے وکلاء صاحبان نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے امیدوار برائے صدر ساجد عمران وڑائچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری صفوان علی تارڑ  کے حق میں فیصلہ سنا دیا جس سے دونوں امیدواروں کی جیت یقینی ہو گئ
خبر شامل کرتے ہیں ساہیوال سے سی ون نیوز ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے  ڈی پی ساہیوال کو سلامی دی