Breaking news 17.1.2022

خبرشامل کرتے ہیں شورکوٹ سےشورکوٹ مہرشہزاد بھنگو مہرعمران بھنگو مہر زمان بھنگو ان کے والد محترم .  مہر عارف خان بھنگو بقضاے الہى سے وفات پا گئے تھے انکے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی موضع بھنگو میں ادا کی گئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا پیر سید واجدالرحمن بغدادی آف عبدالحکیم نے عظمت والدین پر لاثانی خطاب کیا ختم شریف میں صاحبزادہ امیر سلطان MNA پارلیمانی سیکرٹری میاں محمدآصف کاٹھیہ MPA وكلا حضرات میڈیا نمائندگان تحصیل پریس کلب شورکوٹ  سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور آل میڈیا پریس کلب شورکوٹ نے شرکت کی بعد از دعا مہر شہزاد بھنگوکی دستار بندی صاحبزادہ امیرسلطانMNAپارلیمانی سیکرٹری نے کی


خبر شامل کرتے ہیں ساہیوال سے سی ون نیوز  کے ڈویژنل بیوروچیف زین شبیر کی رپورٹ کے مطابق ساہیوال آر اے کے مارکی کے میں شادی کی پروقار تقریب  میں ایم پی اے ملک ندیم کامران  ایم پی اے نوید اسلم لودھی رہنما پاکستان تحریک انصاف شکیل خان نیازی۔عمران گل۔عمران چوہان چیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ہارون مغل۔ رفاقت علی۔شیخ نعمان۔صدر فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن ساہیوال کے رجسٹرڈ صدر میاں ندیم رحمانی و دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر سیاسی اور سماجی شخصیات نے فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن ساہیوال کے رجسٹرڈ صدر میاں ندیم رحمانی کے اچھے کاموں کو سراہا اس موقع پر فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کے رجسٹرڈ صدر میاں ندیم رحمانی کا کہنا تھا کہ بلیک میل اور بھتہ مافیا کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ساہیوال میں فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کی ایک ہی رجسٹر تنظیم ہے جو چھابڑی لگانے والے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ غیر رجسٹر شدہ تنظیموں کے پروگراموں سے فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسیشن رجسٹرڈ تنظیم کے تمام ممبران کو کوئی فرق نہیں پڑتا یاد رہے کہ ساہیوال فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کے رجسٹرڈ صدر ندیم رحمانی ہیں ان کے علاوہ ساہیوال میں فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کی کوئی تنظیم رجسٹر نہ ہے
تھانہ دُھلے ایس ایچ او کرائم فائٹر عرفان منور بِھنڈر کی ڈکیتوں کے خلاف دبنگ کاروائی 

عمران عرف مانی ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار 

ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد 125 موٹر سائیکلز مالیتی 4,50,000روپے اور نقدی رقم 1,70,000 روپے ٹوٹل مالیتی ریکوری 6,20,000 روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد 

گوجرانوالہ () سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابد کے احکامات کے پیش نظر ، ایس پی سٹی ارسلان شاہ زیب ، ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن منصور الہی کی زیر نگرانی کرائم فائٹر ایس ایچ او عرفان منور بِھنڈر اور انکی ٹیم نے ڈکیتوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور 35 سے زائد وارداتوں میں مطلوب عمران عرف مانی ڈکیت گینگ کے دو ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد 125 موٹر سائیکلز مالیتی 4,50,000روپے اور نقدی رقم 1,70,000 روپے ٹوٹل مالیتی ریکوری 6,20,000 روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔

 ابتدائی تفتیش میں ڈکیت گینگ کے ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے گوجرانوالہ میں تھانہ دُھلے تھانہ ماڈل اور تھانہ گرجاکھ و دیگر تھانہ جات کے مضافات میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں کی ہیں، ملزمان سے تفتیش جاری، اہم انکشافات کی توقع ہے 
سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں کرنے پر لوگوں کا گوجرانوالہ پولیس اور تھانہ دُھلے کرائم فائٹر ایس ایچ او عرفان منور بِھنڈر اور انکی ٹیم کو خراجِ تحسین۔ 
اس موقع پر سی پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ ڈکیتوں اور مجرمانہ ذہن رکھنے والے سماج دشمن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے ٹمتے ہوئے شہریوں کو امن کی فضا فراہم کریں گے۔
سی پی او گوجرانوالہ نے ایس ایچ او کرائم فائٹر ایس ایچ او عرفان منور بِھنڈر اور انکی ٹیم کو اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاباش دی اور نقد انعامات کا اعلان کیا۔
خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے وہاں پر ہمارے سی ون نیوز کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف شیخ عرفان حیدر کی رپورٹ کے مطابق 
چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ میڈم فرزانہ بلوچ نے
یتیم اور مستحق طلباء وطالبات میں سردی کے کپڑے ؛ٹوپیاں ،گرم شال، جوتےاور جرسیاں تقسیم کی گئی
تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ میڈم فرزانہ بلوچ کی جانب سے گورنمنٹ ماڈل سکول چک نمبر 215 جھنگ میں سردی کی شدت میں طلباء وطالبات کو گرم ملبوسات مہیا کرکے انسانیت سے محبت کی عظیم مشال قائم کر دی میڈم فرزانہ بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ مخلوق خدا کی خدمت میرا ایمان ہے مخیر حضرات کو سردی کی شدت کے پیش نظر غریبوں کو گرم ملبوسات فراہم کرنے میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے مزید میڈم فرزانہ بلوچ کا کہنا ہے کہ عرصہ گیارہ سال سے یتیم اور بیوگان کی مدد کر رہی ہو اور ان شا اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا بانٹ کر کھانے میں بہت سکون اور فائدہ ہے جس سے اللہ پاک اس کا نبی اور اس کے بندے راضی ہو جاتے ہیں اللہ پاک ہم سب کو ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

 جی ناظرین خبر شامل کرتے ساہیوال سے ہمارے نمائندہ ذاہد خان کھچی کی رپورٹ کے مطابق سول ہسپتال ساہیوال میں مریض کے ساتھ آئے شہری کی جیب سے موبائل فون نکال لیا گیا اور نقد ی جیب سے رقم چالیس ہزار تین سو پچاس روپے شہری کی جانب سے متعلقہ پولیس اسٹیشن تھانہ فرید ٹاؤن میں درخواست گزاری کردی گئی ہے اور سول ہسپتال کے ایم ایس ۔جنرل ڈی ایم ایس سمیت سیکیورٹی انچارج وسیم جٹ کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کو ٹریس کیا جائے درخواست گزار ملک قاسم الزمان ولد ملک صدیق سکنہ کوٹ فرید خان کو پچاسی 6 آر

No comments:

Post a Comment