احسان ڈویلپمنٹ ویلفيئر آرگنائزیشن کے تعاون سےسندھ زرعی یونيورسٹی میں آر او پلانٹ لگایا گیا ہے
حیدرآباد ے سی ون کے نمائندے مانی پٹھان کے مطابق
سندھ زرعی یونيورسٹی ٹنڈوجام کیمپس میں احسان ڈویلپمنٹ ویلفيئر آرگنائزیشن کی جانب سے تعمیرشدہ صاف اور ٹهنڈے پانی کے آر او پلانٹ کےافتتاح سندھ زرعی یونيورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کیا ۔ اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کا کہنا تھا کہ احسان ڈویلپمنٹ ویلفيئر آرگنائزیشن کے تعاون سے یہ آر او پلانٹ تعمیر کیا گیا ہے جس سے یونيورسٹی کے طلبا اساتذہ اور ملازمين کو ٹھنڈا اور صاف پانی فراہم ہوگا، انہوں نے کہا کہ تعلیم کی ترقی اور اداروں میں فلاح کے لئے سماجی اداروں اور شخصيات کو اپنا حصہ شامل کرنا ہوگا، احسان ڈویلپمنٹ ویلفيئر آرگنائزیشن فلاحی کام سرانجام دے رہی ہے، تقریب میں یونيورسٹی کے مختلف فیکلٹیز کے ڈین ڈاکٹر قمرالدین چاچڑ، ڈاکٹر اعجاز علی کھوھارو، ڈاکٹر جان محمد مری، ڈاکٹر غیاث الدیں شاھ و دیگر شریک تھے
منڈی بہاوالدین ڈی ایس پی شاہد بٹ ہیڈ کوارٹر کلوزڈ ڈی ایس پی چوہدری محمد طارق شفیع نئے ڈی ایس پی ٹریفک تعینات نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد طارق شفیع نئے ڈی ایس پی ٹریفک تعینات کردیے گے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا یاد رہے اس سے پہلے تعنات ڈی ایس پی ٹریفک شاہد بٹ کیخلاف اعلی سطح پر درخواستیں دی گئ جس کے بعد انہیں ہیڈ کوارٹر کلوز کردیا گیا جبکہ نئے ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری محمد طارق شفیع کی تعیناتی کردی گئ ، چوہدری طارق شفیع اس سے پہلے ڈی ایس پی ٹریفک ضلع منڈی بہاوالدین رہ چکے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ٹریفک کے مسائل اور لائسنس برانچ میں آنے والے لائسنس کے حصول کیلئے ان سے خوش اخلاقی ایمانداری سے اور میرٹ کو ترجیح دی ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع ایک ایماندار فرض شناس پولیس آفیسر ہیں انہوں نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے اپنی تمام تر ممکنہ اقدامات کئے لوگوں میں گھل مل کر رہے چوکوں چوراہوں پر ہمیشہ خود ٹریفک کی بحالی کیلئے کئ کئ گھنٹے موجود رہے انہوں نے ہمیشہ کوشش کی ضلع کے ٹریفک مسائل کو خود دیکھو انکے حل کیلئے ممکنہ اقدامات کئے امید ہے پہلے سے بڑھ کر ٹریفک مسائل کے حل اور لائسنسنگ برانچ میں میرٹ پر لائسنس ایشو کریں گے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی بھی کی اور انکو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کیلئے آگاہی بھی دی
ڈنگہ ( ہر خبر پر نظر) حکومت پنجاب کے احکامات و جناب ڈپٹی کمشنر صاحب گجرات کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس سیال نے عملہ کے ہمراہ مختلف ریسٹورنٹس، میرج ہالز کی چیکنگ کی دوران انسپکشن کرونا SOPsاور ون ڈش پر عملدرآمد کی چیکنگ کی گئی۔ نیز اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا دوران چیکنگ پٹرول کا پیمانہ کم ہونے پر العباس پٹرولیم چک پیرانہ کو موقع پر سیل کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف مارٹ کا دورہ کیا اور وہاں پر قائم DC کاؤنٹرز اور بالخصوص چینی کی سرکاری ریٹ پر فراہمی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام میرج ہالز ریسٹورنٹس، پٹرول پمپس، ہوٹلز مالکان و دیگر کاروباری مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف ویکسینیشن شدہ افراد کو خدمات فراہم کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی سی ون نیوز چینل ڈنگہخبر شامل کرتے ہیں گھوٹکی سے ہمارے نمائندے مظھر احمد صدیقی کی رپوٹ کے مطابق گھوٹکی تھانہ اے سیکشن پولیس کی کاروائی دو ماہ قبل اغوا ہونے والی لڑکی تسلیم ولد سلیم اعوان کو بازیاب کرالیا اس سلسلے میں ای ایس آئی رانا محمد اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ اغوا ہونے والی لڑکی تسلیم ولد سلیم اعوان کے اغوا کا مقدمہ 21 اکتوبر 2021 کو حسن شاہ، اعزاز شاہ، انور شاہ، اسد شاہ اور اوصاف شاہ کے خلاف درج کیا گیا تھا گزشتہ رات ہمیں خفیہ اطلاع ملی کہ لڑکی کو ملزمان دوسری جگہ پر منتقل کررہے ہیں جس پر ہم نے کاروائی کرکے لڑکی کو بازیاب کرالیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔
خب شامل کرتے ہیں ارشد محمود کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے تھانہ میانہ گوندل میں کھلی کچہری، نمبرداران کو ٹھیکری پہرہ لگانے کی ہدایت، شہریوں کی شکایات پر فوری عملدرآمد کا حکم، کھلی کچہری میں دیہی علاقوں کے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید طاہر نے آئی جی پولیس پنجاب کی ہدایت پر تھانہ میانہ گوندل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اس موقع پر دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنی شکایات پیش کیں اس موقع پر ڈی پی او انور سعید کنگرا نے شکایات کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے، کھلی کچہری میں سرکل ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز، درخواست گزار، معززین شہر، میڈیا نمائندگان اور عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت کی، ڈی پی او انور سعید کا کہنا تھا کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد پولیس اور عوام کے مابین فاصلوں کو ختم کر کے انصاف شہریوں کی دہلیز پر پہنچانا ہے اور عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ زیر التواء درخواست گزاروں کو بلوایا ہے تاکہ انہیں انصاف مل سکے، انہوں نے نمبرداران کو ہدایت کی کہ وہ گاوں میں ٹھیکری پہرہ لگائیں اور مشتبہ سرگرمی کی پولیس کو اطلاع دیں انہوں نے کہا کہ 20 سال پہلے کی اور آج کی پولیس میں نمایاں فرق ہے، پولیس کا نظام فرنٹ ڈیسک پر چل رہا ہے، اسے آئی جی پولیس پنجاب ان لائن دیکھ رہے ہیں
کمپیوٹر پر انے والی درخواستوں کو اعلی افسران دیکھ رہے ہیں
ڈنگہ (شبیر تو دیکھے گا) تحصیل کھاریاں کے نواحی گاؤں چیچیاں گزشتہ روز سی ون نیوز چینل پر شائع ہوئی جامعہ مسجد منظور جامع قادریہ رضویہ مظہراسلام کے بانی علامہ قاری پیر زین العابدین صاحب مسجد کی تعمیر کے لئے اوورسیز پاکستانی چوہدری محمد رفقت آف چھتہ حال مقیم سپین )قاض محمد اصغر حال مقیم سپین نے ایک ہزار بلاک وقف کیے ٹوپہ آدم سے 10000ہزار اور 50000ہزار مالی امداد مسجد کا تیزی سے جاری قاری زین العابدین صاحب مسجد اوورسیز پاکستانیوں خصوصی طور پر دعا اور کا شکریہ ادا کیا جو اللہ کے گھر کو آباد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے گھروں آباد کرتا ہے ہم سی ون نیوز چینل کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان کے تعاون سے سپورٹ ملی مزید سنتے ہیں قاری زین العابدین صاحب کی زبانی
No comments:
Post a Comment