Breaking news1ta/30/6/2022

خبرشامل کرتے ہیں شورکوٹ سے ہمارے نمائندہ محمدزاہدسروہی سے شورکوٹ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے 20 ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

ڈی ایس پی تاندلیانوالہ (فیصل آباد) عمران عباس کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ون فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی صدر فیصل آباد احسان اللہ کو ڈی ایس پی تاندلیانوالہ تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی جڑانوالہ جمشید اقبال ناصر کو ڈی ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

افتخار احمد کو ڈی ایس پی جڑانوالہ تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی لیگل ٹو خوشاب مدثر حنیف بھٹی کو ڈی ایس پی لیگل 3 فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

نیلوفر حیات کو ڈی ایس پی IAB سرگودھا ریجن تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی کوتوالی فیصل آباد محمد عثمان کو ڈی ایس پی کھڑانیوالا (فیصل آباد) تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی کھڑانیوالا خالد محمود کی خدمات پنجاب کانسٹیبلری کے سپرد

اختر علی کو ڈی ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی موبائل لاہور شوکت علی شیخ کو ڈی ایس پی مغل پورہ لاہور تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی لیگل ٹو انویسٹیگیشن لاہور قیصر وسیم بھٹی کو ڈی ایس پی موبائل لاہور تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی ٹو بٹالین 6 پی سی فاروق آباد افعت النساء ڈی ایس پی PTS فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

اے ایس پی صدر سیالکوٹ خرم کو اے ایس پی موسی خیل (میانوالی) تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر موبائل لاہور سید ظفر اقبال نقوی کو ڈی ایس پی صدر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر چکوال بشری عبدالغنی کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر موبائل لاہور تعینات کر دیا گیا

تعیناتی کے منتظر سکندر محمود اور محمود احمد شاہ کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد

ڈی ایس پی شورکوٹ غضنفر عباس کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد

محمد انور کو ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا گیا

ڈی ایس پی cRo راولپنڈی عقیل عباس کو ڈی ایس پی وارث خان (راولپنڈی) تعینات کر دیا گیا

 الکریم ہاؤس  اسلام آباد ۔ مینجنگ ڈائریکٹر الحرمین گروپ آف انڈسٹریز  چوہدری  تنویر مقرب کے پوتے ،چوہدری  سفیان تنویر کے صاحبزادے کی دعوت عقیقہ ۔کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر ،چوہدری مشاہد رضا ،سابق سینیٹر چوہدری محمدجعفر اقبال ، بیگم عشرت اشرف ،ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ،سابق چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ،محمد پرویز راٹھور ،چودھری زمرد خان ،سردار خضر حیات ،چوہدری سیف اللہ چدھڑ ، سمیت خاندان کے انتہائی قریبی افراد نے شرکت کی ۔

No comments:

Post a Comment