Breaking.news1ta31/7/2022
















































 خبر شامل کرتے ہیں سرگودھا سینئر جرنلسٹ ایم  احسان الحق کی رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب کی خصوصی صفائی مہم کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سرگودھا و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا محمد اصغر جوئیہ کی خصوصی ہدایت پہ پنجاب بھر کی طرح شاھینوں کے شہر سرگودھا میں بھی  شہریوں کیلئے صفائی آگاہی مہم کا آغاز۔۔۔

جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو امیر حسن, 

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا ملک عظیم شوکت, 

چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا خالقداد گاڑا کی شرکت۔ 

اس آگاہی مہم کا مقصد شہریوں میں صفائی سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا شہر کی خوبصورتی کیلئے ہم سب کو مل کر اپنا اپنا کرداد ادا کرنا ہے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا اور عملہ صفائی کا ساتھ دینا ہے۔ 

اس آگاہی مہم میں شہر کی مختلف شاہراہوں, بازاروں, چوراہوں کی صفائی کی گئی اور شاہین چوک اور آزادی چوک کو مکمل واش کیا گیا تاکہ ان کی اپنی اصل خوبصورت ظاہر ہو۔ 

میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا کے تمام میونسپل آفیسر خصوصی آگاہی مہم کا حصہ بنے جن میں میونسپل آفیسر ریگولیشن عبدالوھاب, 

میونسپل آفیسر پلاننگ محمد عثمان شامل تھے۔ 

اس کے علاوہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا کے تمام سینٹری ورکرز اپنی تمام مشینری کے ہمراہ اس خصوصی آگاہی مہم کا حصہ تھے۔ 

اس آگاہی مہم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی خصوصی ٹیم  نے رانا شبیر فوڈ سیفٹی آفیسر, ماریہ کنول, عروج فاطمہ, اقصہ خالد کی سربراہی میں مختلف بیکریوں, دکانوں اور فاسٹ فوڈ پوائینٹس میں کھانے پینے کی اشیاء, گھی, مٹھائی, بریڈ سمیت ان بیکریوں اور فاسٹ فوڈ پوائینٹ کے کچن کی صفائی کو چیک کیا گیا۔

معیار پہ پورا نا اترنے پہ مختلف فاسٹ فوڈ شاپس, بیکریوں کو پنجاب فوڈ کی جانب سے جرمانے کئے گئے اور غیر معیاری اشیاء کو ظائع کر دیا گیا۔

واپڈا کی خصوصی ٹیم نے شہر میں جابجا تاروں کے جال کو چیک کیا

No comments:

Post a Comment