Breaking news1ta30/3/2022

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے وہاں  پر ہمارے سی ون نیوز کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف شیخ عرفان حیدر کی رپورٹ کے مطابق  
اورنگزیب شیخانہ ضلعی صدر  شیخانہ سیال اتحاد گروپ جھنگ کے ڈیرے پر ایک پروقار میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں پنجاب بھر سے شیخانہ قوم نے بھرپور شرکت کی 
 خصوصی شرکت سید آغا حسین شاہ اڈا شادی شیخن جھنگ اور عامر بٹ پیر محل اور جملہ کمیٹی ممبران اور بانی گروپ شیخانہ سیال اتحاد مہر غلام عباس ایریا سیلز آفیسر ہائی سن پرائیویٹ لمیٹڈ ملتان اور مہر محمد رمضان طاہر آف اوکاڑہ ایریا مینجر اپرشنزHBLسیکیورٹی نے میٹنگ میں فنڈ ریزنگ کے بارے میں گفتگو کی گئی اور فنڈ کے استعمال کے حوالے سے کافی لوگون سے اظہار خیالات کیا اور ایک پلیٹ فارم کو لے کر چلنے اور اپنے مشن کو عملی شکل میں سر انجام دینے کے وعدے کیے 
 میٹنگ میں ویلفیر کلینک اور قرض حسنہ کا پلین کیا گیا تا کہ شیخانہ قوم کو ترقی کی راستے پر پہنچایاجاۓ ظفر اقبال فنانس سیکرٹری نے موجودہ فنڈ کی تفصیل دی اور آخر پر دربار عالیہ حضرت شیخ علی رحمتہ اللہ پر حاضری پیش کی گئی گدی نشین دربار عالیہ میاں محمد نواز المعروف صادق علی شیخانہ نے دعاؤں سے نوازا میٹنگ میں  
ظفر عباس شیخانہ انچارج آپریشن ctd کراچی پولیس اور رمضان گڈو آف عبدالحکیم نے ویڈیو لنک پر اور مہر امتیازحسین چیرمین مہر علی رضا لاھور مہر حامد علی چک نمبر 230؛ وقار مہدی شیخانہ ایم ملت ٹریکٹر سرگودھا؛ ناصرحسین شیخانہ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ سرگودھا؛ زوار علی رضا شیخانہ سرگودھا؛محمد شریف سرگودھا؛  مہر بشیر احمد قادری شیخ فاضل پروفیسر عابد حسین شیخانہ وائس پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول ملتان ؛حسنین علی شیخانہ نیوز رپورٹرحویلی کورنگا؛ پروفیسر محمد علی شیخانہ؛ غلام شبیر شیخانہ بینک آفیسر خانیوال؛ طارق حسین شیخانہ عبدالحکیم سیفٹی مینجر پاکستان نیسلے پاکپتن محمدشریف اور مہر  اورنگزیب شیخانہ اللہ ھو ہوٹل جھنگ
آغا حسین شاہ اور عامر بٹ نے قوم کے اتحاد کو سراہا اور اسکی فلاح کے لیے دعا کی سماجی شخصیت محمد خان شیخانہ چک 230 جھنگ شاہد اقبال شیخانہ ذاکر تنویر عباس شیخانہ؛ ثقلین عباس شیخانہ؛محمد شریف شیخانہ لاھور یونیورسٹی جھنگ تصور عباس شیخانہ کراچی پولیس مہر مصور عباس شیخانہ پنجاب پولیس جھنگ ذاکر انتظار حسین شیخانہ اور ذوالفقار شیخانہ چکنمبر 230 اور دیگر شیخانہ قوم کے معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی اور مہر اورنگزیب شیخانہ نے گروپ ممبران کے لئے بھرپور عشائیہ بھی دیا
جڑانوالہ۔ 
 سالانہ بسم اللہ ڈے  2022/ڈھیروں خوشیاں بکھیرتا الوداع ہوگیا۔بسم۔اللہ آرٹ اکیڈمی میں ہزاروں خوش نصیبوں نے بسم اللہ کے مقدسات کی زیارت کی ۔ بسم ا للہ ڈے کی تقریب میں میڈیا نمائندگان  نے بھرپور طریقے سے شمولیت اختیار  کی۔ چئرمین بسم ا للہ آرٹ اکیڈمی تنویر رضا نے  سب آنے والے صحافی بھائیوں اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور بسم ا للہ ڈے کے بارے خطاب کیا۔ معروف سیاسی راہنما راجہ ندیم اکبر حیات نے بسم ا للہ کی برکت اور فوائد پر روشنی ڈالی ۔ میاں۔علی دانش۔نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیے ہوئے فن پاروں کے متعلق بتایا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر میڈیا پریس کلب ملک عرفان خلیل نے کہا کہ بسم اللہ اکیڈمی کی بہت اچھی کاوش ہے کہ انہوں نے ویلنٹائن ڈے کو ختم کرکے بسم اللہ ڈے منانا شروع کیا ہے  بسم اللہ اکیڈمی گروپ کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔اور کہا کہ اللہ پاک اس پروگرام کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔تاکہ ہماری آنے والی نسل اور ہم اور ہمارے بچے بے حیائی سے محفوظ رہ سکیں ۔

 ‏ٹیم سرِعام کے اینکر اقرار الحسن پر بد ترین تشدد  زخمی حالت میں عباسی اسپتال منتقل ، زرائع اسپتال سر میں  ٹانکے لگے ۔۔

اللہ پاک اقرار  بھاٸی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

No comments:

Post a Comment